Posts

Image
کونین دا مختار میڈا سوہنا نبی اے مخلوق دا غمخوار میڈا سوہنا نبی اے بےشک میں گنہگار تے بدکار ہاں لیکن میں جے دا خریدار میڈا سوہنا نبی اے صورت تے مصور نے قلم توڑ دتا اے قدرت دا اوہ شاہکار میڈا سوہنا نبی اے خالق پیا چیندا ہے جیندی جان دیاں قسماں اوہ پیکر انوار میڈا سوہنا نبی اے اللہ جیندے ذکر دی رفعت دا ذمہ دار او کائنات دا سردار میڈا سوہنا نبی اے کیا پچهد و نکیرو جو اتهاں قطب دا کون اے1 حامی تے مددگار میڈا سوہنا نبی اے صلی اللہ تعالی علیہ والہ وبارک وسلم تسلیما شاعر : حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی مجموعہ کلام : بیتابی.........

نعت شریف اور منقبتِ اولیاء

Image
ہن رب کُوں بہوں پیارے, رب راضی ہے انہاں تے.. ایویں نئیں پیر چُمدے, اسِیں اللہ والیاں دے.. چمن دی رِیت ساکوں, جبریل نے سکھائی... جبریل پیر چمے, مدنی کُوں جاگ آئی... چمن جے گر گناہ ہے, ونج فتوے لا انہاں تے... ایویں نئیں پیر چُمدے, اسِیں اللہ والیاں دے... خالق دی کُل خدائی, تے شاہی ہے اینہاں دی.. جو چاہن ہن اے کردے, ہن دِین دے سپاہی.. بیٹھے تے ہن زمیں تے, ہن دِیداں لامکاں تے.. ایویں نئیں پیر چمدے, اَسِیں اللہ والیاں دے.. چُمنا جے شرک ہوندا, جبریل کیوں چمیندا.. جبریل پُل گیا جے, خالق چا خود رکیندا.. چُمن جے گر گنا ہے, وَنج فتوے لا انہاں تے.. ایویں نئیں پیر چُمدے, اسِیں اللہ والیاں دے... کُج صرف بشر آکھن, کُج چاؤں (چاروں) کُوں نئیں منیندے.. پنجاں دے کُج نیں منکر, کئی ولیاں تُوں رکیندے.. او ایویں سڑدے راہسن, عاشق نئیں چمنوں رہندے.. ایویں نئیں پیر چُمدے, اسِیں اللہ والیاں دے..

نئیں جاندا زمانہ عظمت صدیق دی

Image
نئیں جاندا زمانہ, عظمت صدیق دی.. پُچھو رسول کولُوں, قیمت صدیق دی.. مننا ایں جے خدا نوں تے نالے رسول نوں.. مننی پوے دی تینوں, امامت رسول دی.. عرشاں دا لاڑا ٹُکیے, ویہڑے صدیق دے.. کہندے فرشتے ہون گے, واہ قسمت صدیق دی. سب کُج نثار کِیتا, چَھڈی سُوئی وِی نئیں.. اِسلام نوں جدوں پئی, ضرورت صدیق دی.. مولا علی نہ اُس نُوں, کوثر دا جام دیسن.. دل وِچ نہ جس دے ہوسی, اُلفت رسول دی.. آ تینوں میں وِکھاواں, دُشمن صدیق دے.. چہرے دا نُور لَے گئی کدُورَت صدیق دی.. صدیق دے نصیب کہ, قدماں چ تَھاں مِلی.. کیونکہ رَب نُوں پسند آئی, صداقت صدیق دی.. ساڈے جسم چ شاکر, نئیں خون غیر دا.. کرنے آں ایس واسطے, عزت صدیق دی..

وحشی باپ نے 13 سال کی بیٹی کے یوم پیدائش پرکی آبروریزی، کہا- میں تحفہ دے رہا تھا

Image
وحشی باپ نے 13 سال کی بیٹی کے یوم پیدائش پرکی آبروریزی، کہا- میں تحفہ دے رہا تھا وحشی باپ نے بیٹی کی 13 ویں یوم پیدائش پر کی آبرو ریزی۔ لندن: جنوبی امریکی ملک بولویا سے والد اوربیٹی کے رشتے کو شرمسارکردینے والا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس میں باپ نے اپنی ہی بیٹی کے 13 ویں یوم پیدائش پراس کی آبروزی کردی۔ پولیس کے مطابق یہ آبروریزی اس نے اس لئے کیا، کیونکہ وہ بیٹی کے لئے تحفہ نہیں لاپایا تھا۔ واضح رہے کہ اس شخص نے نہ صرف بیٹی کی آبروریزی کی بلکہ بیوی نے جب اسے رنگے ہاتھوں پکڑلیا تواس نے اسے بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ ڈیلی اسٹارکی ایک رپورٹ کے مطابق، باپ  نے جو وجہ بتائی ہے وہ حیران کردینے والی ہے، لیکن پولیس پوچھ گچھ میں اس وحشی باپ نے یہی عجیب کہانی سنائی ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ 4 اکتوبرکا ہے۔ 32 سال کے اس شخص کو پولیس نے گرفتارکرلیا ہے، لیکن لڑکی کی شناخت کو چھپانے کے لئے اس کا بھی نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق عصمت ریزی سے قبل اس نے اپنی بیوی کے باہرجانے کا انتظارکیا۔ اس نے اپنی اہلیہ سے کہا کہ وہ یوم پیدائش کے موقع پراپنی بیٹی کے ساتھ ...

حضرت عیسیٰؑ اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لے کر کسی سفر پر نکلے   ،   راستے میں ایک جگہ رکے اور شاگرد سے پوچھا کہ تمہاری جیب میں کچھ ہے؟ اس نے کہا:میرے پاس....... www.onlinequran5133@blogspot.com

Image
حضرت عیسیٰؑ اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لے کر کسی سفر پر نکلے   ،   راستے میں ایک جگہ رکے اور شاگرد سے پوچھا  کہ تمہاری جیب میں کچھ ہے؟ اس نے کہا:میرے پاس....   حضرت عیسیٰؑ اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لے کر کسی سفر پر نکلے،راستے میں ایک جگہ رکے اور شاگرد سے پوچھا کہ تمہاری جیب میں کچھ ہے؟ اس نے کہا:میرے پاس دو درہم ہیں۔ حضرت عیسیؑ نے اپنی جیب سے ایک درہم نکال کر اسے دیا اور فرمایا:یہ تین درہم ہوجائیں گے،قریب ہی آبادی ہے ،تم وہاں سے تین درہموں کی روٹیاں لے آئو۔ وہ گیا اور تین روٹیاں لیں،راستے میں سوچنے لگا کہ حضرت عیسیٰؑ نے تو ایک درہم دیا تھا اور دو درہم میرے تھے جبکہ روٹیاں تین ہیں،ان میں سے آدھی روٹیاں حضرت عیسیٰؑ کھائیں گے اور آدھی روٹیاں مجھے ملیں گی،لہٰذا بہتر ہے کہ میں ایک روٹی پہلے ہی کھال لوں،چنانچہ اس نے راستے میں ایک روٹی کھالی اور دو روٹیاں لے کر حضرت عیسیٰؑ کے پاس پہنچا۔ آپ نے ایک روٹی کھالی اور اس سے پوچھا:تین درہم کی کتنی روٹیاں ملی تھیں؟ اس نے کہا:دو روٹیاں ملی تھیں،ایک آپ نے کھائی اور ایک میں نے کھائی۔ حضرت عیس...

🌴🌴 یہ چیز کھائیں... اور بےپناہ طاقت حاصل کریں. 🌴🌴 🌹🌹طاقت ہی طاقت ایک بار ضرور پڑھیں 🌹🌹

Image
طاقت ہی طاقت ایک بار ضرور پڑھیں : “رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' (ابن ماجہ) رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں  آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے ذیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔  نبی ﷺ  فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔'' (بخاری' مسلم' ترمذی' نسائی' احمد) جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے اورفرماتے کہ اس خدا کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے ...

جان کی حفاظت کی خاطر ضرور پڑھیں - پلیز اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو اس زہر سے بچائیں شکریہ....

Image
جان کی حفاظت کی خاطر ضرور پڑھیں - پلیز اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو اس زہر سے بچائیں شکریہ....  Pesticide Percentage (%) in cold drinks released from PMA (Pakistan Medical Association) recently. 1     Nestle  juice  7.2%  2     Coke              9.4%    3     7 up              12.5%    4     Mirinda         20.7%    5     Pepsi            10.9%    6     Fanta              29.1%    7.    Sprite.            5.3% 8.    Frooti.           24.5% 9     Maza.            19.3% It's very dangerous to the Human Liver..... Results in C...