حضرت عمر بن عبدالعزيز رحمہ اللہ مہمانوں کی خدمت خود کرتے ، اپنے ہاتھ سے چراغ درست کرتے ، جب آپکو اس کے متعلق کہا گيا تو فرمانے لگے۔ جب چراغ کی درستگی کيلئے اٹھا تھا تب بھی عمر ہی تھا. اب بيٹھا ھوں. تب بھي عمر ہي ہوں،


Comments

Popular posts from this blog

نئیں جاندا زمانہ عظمت صدیق دی

حضرت بایزید بسطامی اور فاحشہ عورت کا واقعہ۔