ہمارے لئے ہماری جانوں سے بھی زیادہ قیمتی ہمارے آقاﷺ کی ذات ہے۔*
تم ایک بار روکو گے ہم دس 10 بار تمارے نبی کے خاکے بنائیں گے ۔ گیرٹ ولڈرز نے پوری امت مسلمہ کو دھمکی دے دی۔۔
*"بایئکاٹ لسٹ"*
*یہ ہالینڈ کی کمپنیوں کی لسٹ ہے اس کو جتنا ہوسکتا ہے آگے شیئر کریں۔ یاد رکھیں کہ ہالینڈ کی پارلیمنٹ نے ملعون گیرٹ کی درخواست پر نعوذ باللہ حضور ﷺ کے خاکے بنانے کے مقابلے کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔ہمارا فرض ہے کہ ہم حضور ﷺ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان تمام کمپنیوں کا بایئکاٹ کریں۔ کیونکہ ہمارے لئے ہماری جانوں سے بھی زیادہ قیمتی ہمارے آقاﷺ کی ذات ہے۔*
1- Shell Petrolium
2- Philips
3- Unilever
List of Unilever Products in pakistan;
(1) CloseUp
(2) Dove
(3) Knorr
(4) LifeBuoy
(5) Lipton
(6) Lux
(7) Walls Ice cream
(8) Pond's
(9) Sunsilk
(10) Supreme
(11) Comfort
(12) Clear
(13) Domex
(14) Fair & Lovely
(15) Fruttare
(16) Rin
(17) Sunlight
*اگر آپ نے کنفرم کرنا ہے کہ یہ مصنوعات ہالینڈ کی ہیں یا نہیں تو درج ذیل لنکس پر کلک کر کے اپنی تسلی کرسکتے ہیں۔*
1- Shell
https://en.wikipedia.org/wiki/Royal_Dutch_Shell
2- Philips
https://en.wikipedia.org/wiki/Philips
3- Unilever
https://en.wikipedia.org/wiki/Unilever
4- List of Unilever Products in Pakistan
https://www.unilever.pk/brands/
*اگر ہم متحد ہو کر ان کا بایئکاٹ کریں گے تو پھر ہی ان ملعونوں کو نقصان ہوگا۔ اور اگر کوئی میری بات سے اتفاق نہیں بھی کرتا تو کم از کم میں ان مصنوعات کا بایئکاٹ کرتا ہوں۔ تاکہ کم از کم میں اپنے آقا ﷺ کے سامنے سرخرو ہوسکوں۔ اور کل قیامت کو یہ کہ سکوں کہ یا رسول اللہﷺ اگر میرے بس میں ہوتا تو میں ملعون گیرٹ کی گردن تن سے جدا کردیتا لیکن میرے بس میں جتنا تھا اتنا میں نے کیا۔ اگر آپ کی بھی یہی سوچ ہے تو اگر ، مگر ،چونکہ ، چنانچے کو چھوڑیئے اور حضور ﷺ کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہوئے ان کا بایئکاٹ کیجئے۔*
_*دفاعِ ختمِ نبوّۃ پیج یور اوبسیشن www.facebook.com/yoursobsession
پلیز پلیز اس ویڈیو کو شئیر کرے ہمارے حکمرانوں کی آنکھیں کھول جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Comments
Post a Comment