~_*🍃💠دِل کـِی پُـــــــــــــــــکار💠🍃*_~
*🍁🍀🍀🍁*
*مدینے میں جب تیرا جانا ہو اے دل*
*تو آنکھوں سے باب حرم چوم لینا*
*پکڑ کے محمدﷺ کے روزے کی جالی*
*تصور میں ان کے قدم چوم لینا*
نئیں جاندا زمانہ, عظمت صدیق دی.. پُچھو رسول کولُوں, قیمت صدیق دی.. مننا ایں جے خدا نوں تے نالے رسول نوں.. مننی پوے دی تینوں, امامت رسول دی.. عرشاں دا لاڑا ٹُکیے, ویہڑے صدیق دے.. کہندے فرشتے ہون گے, واہ قسمت صدیق دی. سب کُج نثار کِیتا, چَھڈی سُوئی وِی نئیں.. اِسلام نوں جدوں پئی, ضرورت صدیق دی.. مولا علی نہ اُس نُوں, کوثر دا جام دیسن.. دل وِچ نہ جس دے ہوسی, اُلفت رسول دی.. آ تینوں میں وِکھاواں, دُشمن صدیق دے.. چہرے دا نُور لَے گئی کدُورَت صدیق دی.. صدیق دے نصیب کہ, قدماں چ تَھاں مِلی.. کیونکہ رَب نُوں پسند آئی, صداقت صدیق دی.. ساڈے جسم چ شاکر, نئیں خون غیر دا.. کرنے آں ایس واسطے, عزت صدیق دی..
قہوے کے حیران کن فوائد اگر پاکستان کی بات کریں تو چائےپاکستان میں اکثر افراد کا پسندیدہ ترین مشروب ہے۔خصوصاً قہوہ (بلیک ٹی) آپ کو مختلف طبی مسائل سے نجات دلانے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ جی ہاں! قہوہ جسم کے اندر اور باہر کی سطح دونوں کے لیے ہی حیران کن طبی فوائد کا حامل ہوتا ہے۔ قہوہ کے چند زبردست اور قابلِ ذکر فائدےدرج ذیل ہیں۔ ذیابطیس کا خطرہ کم کرے ذیابطیس، میٹابولک مرض ہے جوکہ دنیا بھر میں وباءکی طرح پھیل رہا ہے اور اکثر افراد کو اس کا علم بھی کافی تاخیر سے ہوتا ہے۔ روزانہ 2 سے 3کپ قہوہ پینا ذیابطیس ٹائپ ٹو کا خطرہ 42 فیصد تک کم کردیتا ہے۔اس میں موجود بائیو ایکٹیو کمپاؤنڈ اس حوالے سے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ امراض قلب سے بچائے قہوہ میں موجود فلیونوئڈز دل کی صحت کو بہتر بناتےہیں، اس حوالے سے روزانہ 2 سے 3 کپ قہوہ کا استعمال کریں۔ نظام ہاضمہ بہتر کرے قہوہ میں موجود کیمیکلز نظام ہاضمہ پر مثبت اور سکون آور اثرات مرتب کرتے ہیں۔ محققین کا ماننا ہے کہ چائے میں موجود پولی فینولز معدے میں صحت کے لیے فائدہ مند بیکٹریا کی مقدار کو بڑھاتے ہیں جبکہ یہ نقصان دہ بیکٹیریا کی روک تھ...
قصہ حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ اور ایک فاحشہ عورت کا حضرت بایزید بسطامی اللہ کے بزرگ اور ولی تھے آپ بسطام میں لوگوں کو درس وتدریس دیتے تھے- ایک بار آپ کے محلے میں ایک فاحشہ عورت آ کر بس گئی اور لوگوں کا ایمان خراب کرنے لگی- بات حضرت بایزید تک پہنچی کہ اگر ایسا رہا تو لوگ بگڑنا شروع ہو جائیں گے- کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ اسے یا تو قتل کر دیں یا پھر دھکے دے کہ بستی سے نکال دیں- آپ نے لوگوں سے اس عورت کی رہائش گاہ کا پوچھا اور خود اس کی رہاش کی طرف چل دئیے- لوگوں میں چہ میگوئیاں ہونے لگیں کہ اللہ خیر کرے آج بایزید اس فاحشہ عورت کے کوٹھے پر جا رہے ہیں اگر یہ بھی وہاں گئے تو لوگوں کو سمجھانے اور اللہ کی طرف بلانے کا کام کون کرے گا- جناب بایزید اس کے کوٹھے پر پہنچے دروازہ کھلا تھا آپ نے دستک دی عورت حیران ہوئی کہ ایسا کونسا گاہک ہے جو دستک دے رہا- عورت نے آواز دی کہ آ جاو- حضرت اندر داخل ہوئے- عورت نے پوچھا : بابا جی کون ہو آپ اور کدھر آئے ہو ؟؟؟ بایزید بسطامی نے جواب دیا : تمہیں اس بات سے مطلب نہیں ہونا چاہیئے کون آیا کیوں آیا تم اپنی ایک رات کی قیمت بتاؤ - عورت نے قیمت بتائی آپ نے...
Comments
Post a Comment