تین قِسم کی آنکھیں.

تین قسم کی آنکھیں ----------------- ​ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین لوگ ایسے ہیں جن کی آنکھیں جہنم کی آگ کو نہیں دیکھیں گی (یعنی وہ جہنم میں نہیں جائیں گے)
 ​ (1) وہ آنکھ جو اللہ کے راستہ میں چوکیداری کرتی ہے
(2) وہ آنکھ جو اللہ کے ڈر و خوف سے رو پڑے
 (3) وہ آنکھ جو اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے رک گئی -------------------------------------------------------

 (الترغيب والترهيب : 4/191 ، ، 2/226 ، ، 3/86 ، ، صحيح الترغيب : 3326 ، ، 1900 ، ،1231 (حسن لغيره) ، ، المتجر الرابح: 313

، ، مجمع الزوائد : 5/291 ، ، الزواجر : 2/4 ، ، السلسلة الصحيحة : 2673)

Comments

Popular posts from this blog

نئیں جاندا زمانہ عظمت صدیق دی

حضرت بایزید بسطامی اور فاحشہ عورت کا واقعہ۔