```✒نیک اور دین دار عورت سے شادی کرنے کا بیان🌹```
*🌴 •━━•••◆◉﷽◉◆•••━━•🌴*
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
```✒نیک اور دین دار عورت سے شادی کرنے کا بیان🌹```
*💞ابوہریرةؓ سے روایت ہے کہ رسولﷺ فرمایا:*
*💍عورتوں سے چار چیزوں کی وجہ سے شادی کی جاتی ہے،*
*🌹ان کے مال و دولت کی وجہ سے،*
*🌹ان کے حسب و نسب کی وجہ سے،*
*🌹ان کے حسن و جمال اور خوبصورتی کی وجہ سے،*
*🌹اور ان کی دین داری کی وجہ سے،*
*📌👈لہٰذا تم دینـــدار عــورت کا انتخاب کر کے کامیاب بنو، تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں*
📚سنن ابن ماجـــہ::1858
*📚🌴┈┈┈┈•✶✾✶•┈┈┈📚🌴*
Comments
Post a Comment