کرپٹ کون؟؟

..... 😀😁😂😃😄..... سکول میں ایڈمیشن کے لئے ہیڈ ماسٹر نے فوٹو گرافر کو بلایا اور 10 روپے فی سٹوڈنٹ پر بات پکی ہوئی۔ ہیڈ ماسٹر نے ٹیچر کو کہا 30 روپے ہر بچے سے جمع کرو۔ ٹیچر نے کلاس میں اعلان کیا صبح ہر بچہ فوٹو کے لیے 50 روپے لے کر آے۔ ایک بچے نے گھر جا کے ماں سے کہا سکول والے فوٹو کے لیے 100 روپے مانگے ہیں۔ شام کو بچے کی ماں نے باپ کو بتایا منے کے سکول والوں نے فوٹو کے لیے 200 روپے مانگے ہیں۔ اب بتاؤ ! اس ملک سے کرپشن کیسے ختم ہو گی۔😆😂😜

Comments

Popular posts from this blog

نئیں جاندا زمانہ عظمت صدیق دی

حضرت بایزید بسطامی اور فاحشہ عورت کا واقعہ۔