استاد کی قدر و شان...

سکند ر اعظم ایک بار اپنے استاد ارسطو کے ساتھ جنگل سے گزر رہے
تھے ۔راستے میں ایک بہت بڑا برساتی نالا آگیا ۔ نالا بارش کی وجہ سے طغیانی پر آیا ہوا تھا ۔استاد اور شاگرد کے درمیان بحث ہونے لگی کہ خطرناک نالا پہلے کون عبور کرے ۔ آخر کار سکند ر نے پہلے نالا عبور کر لیا ۔ نالا عبور کر کے ارسطو نے سکندر سے پوچھا :”کیا تم نے آگے چل کر میری بے عزتی نہیں کی ؟” سکندر نے ادب سے جواب دیا :”نہیں استاد! میں نے اپنا فرض پورا کیا ہے ۔ ارسطو رہے گا تو ہزاروں سکندر تیار ہو جائیں گے، لیکن سکندر ایک بھی ارسطو تیار نہیں کر سکتا ۔ ”

Comments

Popular posts from this blog

نئیں جاندا زمانہ عظمت صدیق دی

حضرت بایزید بسطامی اور فاحشہ عورت کا واقعہ۔