🌴🌴🌴 خوشبودار باتیں 🌴🌴🌴
🌹🌹 *خوشبودار باتیں* 🌹🌹
🌴🌴 رخصت کرنے کے بعد مہمان کی شکایت نہ کر.🌴🌴
🌲🌲 بیوی کے سامنے اس کے میکے والوں کی شکایت نہ کر. 🌲🌲
🌱🌱 اولاد کے سامنے اپنے بڑوں کی شکایت نہ کر. 🌱🌱
🌹🌹 کبھی بھی اپنے ماں باپ اور اُستاد کی شکایت نہ کر. 🌹🌹
🌴🌴 بہادر مقابلے کے وقت آزمایا جاتا ہے.🌴🌴
🌱🌱 دوست مصیبت کے وقت آزمایا ہے. 🌱🌱
🌹🌹 امانت دار مفلسی کے وقت آزمایا جاتا ہے. 🌹🌹
🌺🌺 بردبار غصے کے وقت آزمایا جاتا ہے .🌺🌺
🌻🌻 سب سے بڑا بہادر بدلہ نہ لینے والا ہے. 🌻🌻
🌴🌴 سب سے اچھی خیرات معاف کر دینا ہے. 🌴🌴
🌹🌹 سب سے اچھا نشہ خدمتِ خلق ہے🌹🌹
🌴🌴 جھوٹ رزق کو کھا جاتا ہے. 🌴🌴
🌱🌱 تکبر علم کو کھا جاتا ہے. 🌱🌱
🍀🍀 انصاف ظلم کو کھا جاتا ہے. 🍀🍀
🌴🌴 غصہ عقل کو کھا جاتا ہے. 🌴🌴
🌲🌲 توبہ گناہوں کو کھا جاتی ہے. 🌲🌲
🌹🌹 غیبت عمل کو کھا کھا جاتی ہے. 🌹🌹
🌻🌻خیرات سے مال میں کمی نہیں آتی. 🌻🌻
🌹🌹فضول خرچی کرنے سے مفلسی آتی ہے. 🌹🌹
🌷🌷 بےادبی سے بدنصیبی آتی ہے. 🌷🌷
🌴🌴 ماں باپ کا نافرمان اپنی اولاد کی نافرمانی کا منتظر رہے🌴🌴
🌹🌹 اپنی زبان کو ذکرِ الٰہی میں مشغول رکھو. 🌹🌹*
Comments
Post a Comment