🌴🌴لڑکی پیدا ہو گی یا لڑکا؟؟ یہ معلوم کرنے کا زبردست طریقہ..🌴🌴

حضرت عبدالرحمٰن صفوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں... میں نے ایک مسلمان طبیب کے پاس ایک کتاب دیکھی... جس میں تحریر تھا کہ.... 🌹 اگر حاملہ عورت کا رنگ نکھر آئے, اور اس کی خوبصورتی میں اضافہ نظر آئے.. تو سمجھ لیجئیے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا.. 🌹 اور یہ بھی مرقوم ہے کہ.... 🌹اگر عورت اپنے دائیں جانب گرانی محسوس کرے اور اس کے دائیں پستان کی نوک قدرے بڑی محسوس ہو, تو یہ بھی اس کے ہاں لڑکا پیدا ہونے کی علامت ہے.. 🌹 🌴 یونہی اگر دودھ گاڑھا نکلے تو لڑکے کی بشارت پر دال ہے.. 🌴 🌲اور لڑکا ہے یا لڑکی؟ معلوم کرنے میں اگر وقت ہو تو عورت کے دودھ کا ایک قطرہ آئینہ پر ٹپکائیں.. اور آئینے کو دھوپ میں رکھ دیں.. اگر دودھ پھیل جائے تو سمجھئے, لڑکی ہو گی.. اور اگر نہ پھیلے تو لڑکا ہونے کی علامت ہے..🌲 (🌹 واللہ تعالٰی و حبیبہ الاعلی اعلم🌹) (نزھۃ المجالس.. جلد دوم.. صفحہ 103)

Comments

Popular posts from this blog

نئیں جاندا زمانہ عظمت صدیق دی

حضرت بایزید بسطامی اور فاحشہ عورت کا واقعہ۔