🌴🌴 فالج سے بچنے کا بے مثال نسخہ.. آپ یہ کام کریں. تو آپ فالج کی بیماری سے محفوظ رہیں گے.. 🌴🌴
🌴 حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں, کہ میں دسترخوان سے نیچے گرے ہوئے ٹکڑے اٹھا اٹھا کر کھا رہا تھا....... کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے ایسا کرتے دیکھ لیا... 🌴
🌹 تو فرمایا,, "تیرے لیے برکت ہو".. "تجھ میں برکت ہو".. "اور تجھ پر برکت ہو".... حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں, میں نے عرض کی!! 🌹
🌴 یا رسول اللہ ﷺ , اور وہ شخص کہ جو اِسی طرح عمل کرے کہ جیسے میں کر رہا ہوں, (یعنی کیا یہ دعا صرف میرے لیے ہے یا ہر اُس شخص کے لیے, کہ جو میری طرح دسترخوان سے گرے ہوئے ٹکڑے اٹھا کر کھا لے).... 🌴
🌹 تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا..... ہر اُس شخص کے لیے ہے, جو ایسا کرے ....🌹
🌴نیز حو شخص ایسا عمل کرتا ہے, تو اللہ تعالٰی اسے جذام, برص اور فالج جیسے موذی امراض سے محفوظ رکھتا ہے....🌴

Comments
Post a Comment