اللہ تعالٰی اور ابلیس کے درمیان ہونے والا مکالمہ.. یہ اولادِآدم کے لیے..اور یہ ابلیس لعین کے لیے۔ .......خود بھی پڑھیں اور دوستوں تک بھی پہنچائیں۔ .

یہ ابلیس کے لیے.. اور یہ اولادِ آدم کے لیے. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی صحبت میں بیٹھنے والے ایک تابعی حضرت ابو محمد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ..... ابلیس لعین نے اللہ تعالی کے حضور عرض کی,, اے اللہ
!!! تو نے اولادِ آدم کے لیے گھر بنائے ہیں جن میں وہ تیرا ذکر کرتے ہیں.. میرا گھر کون سا ہے؟؟؟ اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا...... حمام تیرا گھر ہے..... ابلیس نے کہا.... الٰہ العالمین:::: اولادِ آدم کے لیے تو نے مجلسیں بنائی ہیں... میری مجلس کون سی ہے؟؟؟ اللہ تعالٰی نے فرمایا.... بازار تیری مجلس ہے... ابلیس نے پھر کہا... الٰہی:: تو نے اولادِ آدم کے پڑھنے کے لیے اپنا کلام اُنہیں عطا کیا.. میرے لیے کیا ہے؟؟؟؟؟ فرمایا..... بُرے اشعار... ابلیس نے پھر کہا.. اولادِ آدم کے لیےاُن کی گفتگو ہے... میری گفتگو کیا ہے؟؟ فرمایا:: اے ابلیس!! جھوٹ, تیری گفتگو ہے.... ابلیس پھر بولا.... اے اللہ:: اولادِ آدم کے لیے اَذان مقرر ہے.... میری اَذان کیا ہے؟؟ اللہ تعالٰی نے فرمایا.... اے ابلیس!! تیری اَذان مزامیر ( گانا بجانا) ہے... ابلیس نے پھر کہا.... اے الٰہ العالمین:: اولادِ آدم کے لیے پیغامبر ہیں.... میرے پیغامبر کون ہیں؟؟ اللہ تعالٰی نے فرمایا..... اے ابلیس!! جادوگر تیرے پیغامبر ہیں.... ابلیس نے پھر کہا.... یا الٰہی:: اولادِ آدم کو تو نے کتاب عطا کی... میری کتاب کیا ہے؟؟ فرمایا.... جسم پر گودائی کرنا, یعنی تصویر( ٹیٹو) بنانا, یہی تیری کتاب اور کتابت ہو گی... ابلیس نے پھر کہا..... اے اللہ:: اولادِ آدم کی شکارگاہیں مقرر ہیں...میری شکارگاہیں کونسی ہیں؟؟ اللہ تعالٰی نے فرمایا.... اے ابلیس!! تیری شکارگاہیں, عورتیں ہیں.... ابلیس نے پوچھا.... اے اللہ:: اولادِ آدم کے لیے کھانا ہے....میرا کھانا کیا ہو گا؟؟ اللہ تعالٰی نے فرمایا.... جس چیز پر میرا نام نہ لیا جائے... وہ تیرا کھانا ہو گا..... ابلیس نے پھر کہا.... الٰہی:: اولادِ آدم کے لیے مشروب مقرر ہیں.... میرا مشروب کیا ہے؟؟ ربُّ العالمین نے فرمایا.... اے ابلیس لعین..... ترا مشروب ہے.. شراب....

Comments

Popular posts from this blog

نئیں جاندا زمانہ عظمت صدیق دی

حضرت بایزید بسطامی اور فاحشہ عورت کا واقعہ۔