ایسا ہونا چاہئیے مسلمان کو.. یہ ہے مسلمان کہ شان....

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے...... کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا...... ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، ....پس اس پر ظلم نہ کرے اور نہ ظلم ہونے دے.....۔ جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے،.... اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا......۔ جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے....... اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا........ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے..... اللہ تعالیٰ قیامت میں اسکے عیب چھپائے گا......۔

Comments

Popular posts from this blog

نئیں جاندا زمانہ عظمت صدیق دی

حضرت بایزید بسطامی اور فاحشہ عورت کا واقعہ۔