شیطان ابلیس کے دس گہرے دوست اور ساتھی۔
شیطان کے دس گہرے دوست اور ساتھی.
حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک مرتبہ ابلیس سے پوچھا...
اے ابلیس!!! میری امت میں تیرے ساتھی کون ہیں؟؟؟
تو شیطان نے کہا.... دس قِسم کے لوگ میرے ساتھی ہیں...
1... ظالم بادشاہ...
2... متکبر مالدار...
3... بددیانت تاجر...
4... شرابی...
5... چغل خور...
6... زانی...
7...یتیموں کا مال ہڑپ کرنے والا...
8... نماز کو ہلکا سمجھنے والا...
9... زکوۃ ادا نہ کرنے والا...
10... لمبی امیدوں کے بندھن میں بندھا ہوا...
کہنے لگا... یہ میرے گہرے دوست اور بھائی ہیں..
(تنبیہ الغافلین.. جلد دوم, صفحہ 423)
Comments
Post a Comment